اُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیںاُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیںدل کو میرے سکون ہے بے چینیاں نہیںاُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیںنامِ نبی کو سینے سے جب سے لگایا ہےنامِ نبی کو سینے سے جب سے لگایا ہےمیرے نصیب میں کہیں محرومیاں نہیںاُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیںاتنا دیا ہے مجھ کو خدا کے حبیب نےاتنا دیا ہے مجھ کو خدا کے حبیب نےاب نام کو بھی راہوں میں مجبوریاں نہیںاُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیںیہ کم نہیں ہے میرے نبی کی نوازی شیئریہ کم نہیں ہے میرے نبی کی نوازی شیئراب سامنے ہمارے ناکامیاں نہیںاُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیںآقاں نے کر دیا مجھے اس درجہ محترمآقاں نے کر دیا مجھے اس درجہ محترملو اب کسی قدم میرے رسوائیاں نہیںاُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیںاُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیںاُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیںدل کو میرے سکون ہے بے چینیاں نہیںاُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیں