سن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیربدلو میری بھی تقدیر غوث العظم دست گیرسن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیریا غوث عظم المدد پیرانے پیر المدد روشن ضمیر المدددر سے اپنے تم نے کسی منگتے کو نہیں ہے ٹالاآل نبی کا صدقہ تم نے جھولی میں ہے ڈالادر سے اپنے تم نے کسی منگتے کو نہیں ہے ٹالاآل نبی کا صدقہ تم نے جھولی میں ہے ڈالابڑے پیر بنظیر بڑے پیر بنظیر غوث العظم دست گیرسن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیرشیخ الجیلانی المدد قطب ربانی المدد حوس سمدانیالمدد میں ہوں تمہارے در کا بکاریاے شاہ بغدادواسطہ تم کو پیار نبی کا سن لو میری فریادتوڑو گردش کی زنجیر غوث العظم دست گیرسن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیرغوث پیا جیلانی تمہاری شان پہ میں قربانمیں بھی تمہارے در پہ آؤں دل میں ہے ارماندے دو خوابوں کی تابیر غوث العظم دست گیرسن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیریا حوس عظم المدد پیران پیر المدداپنی محفل میں آ کر اب جلوے سب کو دکھاناپادری سارے جھوم رہے ہیں سب کے بھاگ جگاناآؤں اے پیرانے پیر غوث العظم دست گیرغوث پیا یہ ادنا کمال اب اپنی مرادے پائےدر پہ تمہارے حاضری دے دے اور مدینے جائےکر دو کچھ ایسی تدبیر غوث العظم دست گیرسن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیربدلو میری بھی تقدیر غوث العظم دست گیرسن لو اے پیروں کے پیر غوث العظم دست گیر