یا مولا یا مولامیرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میںتو ہی ہے خادرِ مطلق صدا اس کارخانے میںنہ تجھ کو اونگ آتی ہے نہ تجھ کو نیند آتی ہےہے پھر بھی مرضی تیری ساری دنیا کو سلانے میںیا مولا میرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میںتو ہی ہے خادرِ مطلق صدا اس کارخانے میںسبھی سونے سے اٹھتے ہی تیری تسبیح کرتے ہیںہے کیسی پھر اثر دعوت نوازن کے جگانے میںمیرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میںخدا یا معاف کر دے تو اس امت کی خطائیں سبکہ تیرا حق ادا نہ کر سکا ہو اس کرانے میںمیرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میںتو ہی ہے خادرِ مطلق صدا اس کارخانے میںہے کرتے رات دن تیری باغاوت یہ تیرے بندےلگا ہے پھر بھی تو سب کو جہنم سے چھوڑانے میںمیرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میںتیری ہم دوسر نہ کرتے ہے طالب اپنی بولی میںکہ تو ہی تو کی گنگاتیں ہیں یہ سب چہر چہانے میںمیرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میںتو ہی ہے خادرِ مطلق صدا اس کارخانے میںمیرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میںتو ہی ہے خادرِ مطلق صدا اس کارخانے میں