What do you want to listen to?
Redeem
VIP Center
Song
Dil Toot Gaya Mera
Tufail Khan Sanjrani
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
رونا رونا رونا
مجھے پڑ گیا اب رونا
دل ٹوٹ گیا میرا
کیا چین سے اب سونا
تم محلو میں رہ کے خوش گزارا کرتے ہو
اب مشکل گے میرا اس دنیا میں رہنا
میرے خوشیوں کے قاتل
کوئی اور نہیں تم ہو
ہاں پھر بھی میری منزل کوئی اور نہیں تم ہو
تجھے حد سے بھی زیادہ چاہا تھا ہم نے
تجھے حد سے بھی زیادہ
چاہا تھا ہم نے
افسوس مگر تم نے میرا پیار نہیں جانا
دل ٹوٹ گیا میرا
کیا چین سے اب سونا
چین سے اب سونا
تکدیر ہی ایسی ہے
تو شکایت کیا کریں تیرے جیسے نہیں تم سے محبت کیا کریں
مجھے غم ہے ہر دم ہے اور آنکھ میری نم ہے
مجھے دس نے رلایا ہے وہ شخص تو تم ہونا
دل ٹوٹ گیا میرا کیا چین سے اب سونا
تنہائی ساتھ میرے
اب رہتی ہے یہاں
اور چانڈر سدورو تم
رہ دے ہو کہاں
کبھی آنسو میرے دیکھو اور پاس بلاو تم
رونا
رونا رونا مجھے پڑ گیا اب رونا
کیا چین سے اب سونا دل ٹوٹ گیا میرا
کیا چین سے اب سونا
تم محلو میں رہ کے خوش گزارہ کرتے ہوں
سارا کرتے ہو اب مشکل ہے میرا اس دنیا میں رہنا
اب مشکل ہے میرا
اس دنیا میں رہنا
Show more
Artist
Tufail Khan Sanjrani
Uploaded byWARNER RECORDED MUSIC
Choose a song to play