
Song
V.A
Dil Darbadar

0
Play
Download
This song is temporarily unable to play
Lyrics
Uploaded bypasserby
دل دربدر
رہنے لگا ہے
تیری گلی میں کیا کریں
آیا ہے تم سے ملنے موسم
میرے شہر کا تم ہے
کتنی خوبصورت سی ہے
عشق کی ہوائے
تم کو عاشقی ستائے
اس رب سے ہے دعایے
ملے گی محبت
آکے میری تم سے تیرے شہر میرا آنا ہوا
کیسے بتائیں
کیا حال دل کا تم سے ملنے کو میرا زمانہ ہوا
تیرا دیوانا دل
تیرا
دیوانا دل
دل کو تیرا
پتا مل گیا
تو ملا
تو لگا جیسے خدا مل گیا
جو میری تھی نا میری رہی
دل کا سوخا سمندر
تو نے بھر دیا
بھرے مرے ہیں میرے شوق سارے
تم سے ہی
ہیں دل رنما
بھول سے سارے رشتے پڑے ہیں
تم سے ہی ہے دل رنما
دل کی کے آگے ہم گوبے پڑے
ملے گی محبت
آکے میری تم سے تیرے شہر میرا آنا ہوا
کیسے بتائیں کیا حال دل کا تم سے ملنے کو میرا زمانہ ہوا
تیرا دیوانا دل
رہنے لگا ہے
تیری گلی میں کیا کریں
آیا ہے تم سے ملنے موسم
میرے شہر کا تم ہے
کتنی خوبصورت سی ہے
عشق کی ہوائے
تم کو عاشقی ستائے
اس رب سے ہے دعایے
ملے گی محبت
آکے میری تم سے تیرے شہر میرا آنا ہوا
کیسے بتائیں
کیا حال دل کا تم سے ملنے کو میرا زمانہ ہوا
تیرا دیوانا دل
تیرا
دیوانا دل
دل کو تیرا
پتا مل گیا
تو ملا
تو لگا جیسے خدا مل گیا
جو میری تھی نا میری رہی
دل کا سوخا سمندر
تو نے بھر دیا
بھرے مرے ہیں میرے شوق سارے
تم سے ہی
ہیں دل رنما
بھول سے سارے رشتے پڑے ہیں
تم سے ہی ہے دل رنما
دل کی کے آگے ہم گوبے پڑے
ملے گی محبت
آکے میری تم سے تیرے شہر میرا آنا ہوا
کیسے بتائیں کیا حال دل کا تم سے ملنے کو میرا زمانہ ہوا
تیرا دیوانا دل
Show more
Artist

V.A85479 followers
Follow
Popular songs by V.A

Chú Địa Tạng Vương Bồ Tát
06:00

Cơ Hội Cuối x Anh Biết Em Không Tin (HL Remix)
WARNER RECORDED MUSIC01:06

Sa Vào Nguy Hiểm x Đáy Biển (Thazh x Đông Remix)
01:00

Một Đường Nở Hoa / 一路生花
01:47

Nhạc Dành Cho Trẻ Sơ Sinh Ngủ Ngon Thông Minh
23:30

玫瑰少年 / Thiếu niên hoa hồng (Violin DJ version)
04:04

Windy Hill
05:10

Đắm Chìm / 沦陷 x Gone Bad (DJ PAW Remix)
03:22

Đáy Biển X Từ Cửu Môn Hồi Ức (Minh Ak Remix)
04:53

Nhạc Thiền Hòa Tấu
02:11

Uploaded byWARNER RECORDED MUSIC