
Song
Qari Waheed Zafar Qasmi
Salam Ke Liye Hazir Ghulam Ho Jai

0
Play
Download
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
حضورؐ ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کے لیے حاضر غلام ہو جائے
سلام کے لیے حاضر
غلام ہو جائے
میں صرف دیکھ لوں ایک بار
صبح تیبہ کو
میں صرف دیکھ لوں ایک بار
صبح تیبہ کو
بلا سے پھر
میری دنیا میں شام ہو جائے
بلا سے پھر
میری دنیا میں شام ہو جائے
بلا سے پھر
میری دنیا میں شام ہو جائے
تجلیات سے بھر لوں
تجلیات سے بھر لوں
میں اپنا کا سائے جاں
تجلیات سے بھر لوں
میں اپنا کا سائے جاں
کبھی جو ان کی گلی میں قیام ہو جائے
ہو جائے کبھی جو ان کی گلی میں قیام ہو جائے
حضور آپ جو چاہے تو کچھ نہیں مشکل
حضور آپ جو چاہے
تو کچھ نہیں مشکل
سمٹ کے فاصلہ یہ چند گام ہو جائے
سمٹ کے فاصلہ یہ چند گام ہو جائے
حضور آپ جو سن لے
تو بات بن جائے
حضور آپ جو سن لے
تو بات بن جائے
تو بات بن جائے
حضور آپ جو کہہ دیں
تو کام ہو جائے
حضور آپ جو کہہ دیں
تو کام ہو جائے
مزا تو جب ہے فرشتے
یہ قبر میں کہہ دیں
مزا تو جب ہے فرشتے
یہ قبر میں کہہ دیں
سبیخ مدہت خیر
انام ہو جائے
سبیخ مدہت خیر
انام ہو جائے
حضور اے
ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کے لیے حاضر غلام ہو جائے
ہو جائے
سلام کے لیے حاضر غلام ہو جائے
سلام کے لیے حاضر
غلام ہو جائے
میں صرف دیکھ لوں ایک بار
صبح تیبہ کو
میں صرف دیکھ لوں ایک بار
صبح تیبہ کو
بلا سے پھر
میری دنیا میں شام ہو جائے
بلا سے پھر
میری دنیا میں شام ہو جائے
بلا سے پھر
میری دنیا میں شام ہو جائے
تجلیات سے بھر لوں
تجلیات سے بھر لوں
میں اپنا کا سائے جاں
تجلیات سے بھر لوں
میں اپنا کا سائے جاں
کبھی جو ان کی گلی میں قیام ہو جائے
ہو جائے کبھی جو ان کی گلی میں قیام ہو جائے
حضور آپ جو چاہے تو کچھ نہیں مشکل
حضور آپ جو چاہے
تو کچھ نہیں مشکل
سمٹ کے فاصلہ یہ چند گام ہو جائے
سمٹ کے فاصلہ یہ چند گام ہو جائے
حضور آپ جو سن لے
تو بات بن جائے
حضور آپ جو سن لے
تو بات بن جائے
تو بات بن جائے
حضور آپ جو کہہ دیں
تو کام ہو جائے
حضور آپ جو کہہ دیں
تو کام ہو جائے
مزا تو جب ہے فرشتے
یہ قبر میں کہہ دیں
مزا تو جب ہے فرشتے
یہ قبر میں کہہ دیں
سبیخ مدہت خیر
انام ہو جائے
سبیخ مدہت خیر
انام ہو جائے
حضور اے
ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کے لیے حاضر غلام ہو جائے
ہو جائے
Show more
Artist

Qari Waheed Zafar Qasmi0 followers
Follow
Popular songs by Qari Waheed Zafar Qasmi

Naam Bhi Tera
WARNER RECORDED MUSIC05:16

Zuban Pe Sirf Hai Dawey
WARNER RECORDED MUSIC05:06

Meyare Ahle Din
UNIVERSAL MUSIC GROUP08:48

Har Waqt Tasawwar Mein
UNIVERSAL MUSIC GROUP09:32

Jab Se Hua Hae
UNIVERSAL MUSIC GROUP05:59

Salle Ola Nabi
UNIVERSAL MUSIC GROUP01:37

Yeh Ajab Hae Kaif
UNIVERSAL MUSIC GROUP06:14

Yeh Tamanna Qabool
UNIVERSAL MUSIC GROUP06:00

Amade Mustafa Hae
UNIVERSAL MUSIC GROUP07:45

Allah Hoo Allah Hoo
UNIVERSAL MUSIC GROUP05:04
Popular Albums by Qari Waheed Zafar Qasmi

Zuban Pe Sirf Hai Dawey
Qari Waheed Zafar Qasmi

Madinay Ke Gali
Qari Waheed Zafar Qasmi

Surah Al Baqarah
Qari Waheed Zafar Qasmi
, Marmaduke Pickthall
, Naeem Sultan

Kushboo-e-Madina
Qari Waheed Zafar Qasmi

Babe Rehmat
Qari Waheed Zafar Qasmi

Gulzar-e-Madine
Qari Waheed Zafar Qasmi

Surah Al Rahman Surah Yaseen
Qari Waheed Zafar Qasmi

Panj Surah, Pt. 2
Qari Waheed Zafar Qasmi
, maulana fateh mohd. jalandri
, Maulana Salim Uldin Shamsi

Panj Surah, Pt. 1
Qari Waheed Zafar Qasmi
, maulana fateh mohd. jalandri
, Maulana Salim Uldin Shamsi

Namaz Panjgana
Qari Waheed Zafar Qasmi
, Maulana Salim Uldin Shamsi

Uploaded byUNIVERSAL MUSIC GROUP