What do you want to listen to?
FREEVIP
VIP Center
Song
Jaane Khuda
Zohaib Amjad
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
تنہا تنہا راستے
اور اجنبی ہیں سارے
پھر جانے کیا ہے ڈونڈتا یہ دل
یادوں میں وہ آ رہے جو نہ ہوئے ہمارے
ان یادوں سے اب ہوگا کیا حاصل
کوئی نہ کسی دا دور جائے اور اب دل ہووے نہ کسی دا بے کرار
اکھیاں چو بس دے نیاداں والے ہنجو
ہن مک نہ کدوں انتظار
جانے خدا نہ جانے خدا
کیسے ملے گا اب کرار
مری
نظر اب دیکھے جدر
تنہائیاں ہیں بے
شمار جاؤں کہاں
دیکھو جہاں بھی بس فاصلے ہی بچے ہیں میری منزلوں کے نشان ہیں لا پتہ
تنہائیوں نے کچھ ساتھ ایسا دیا ہے کہ سایا بھی اب میرا ہے گمشدا
جانے کہاں نے چلا ہے یہ راستہ مجھ کو نہیں ہے پتہ
مٹ رہی
دوریاں یا ہے فاصلہ تجھ سے بھی بڑھنے لگا
جانے خدا نہ جانے خدا
کیسے ملے گا اب کرار
مری نظر اب دیکھے جدر تنہائیاں ہیں بے
شمار جاؤں کہاں
آگوش تیری ایک تھا سکون زندگی میں اب رہ گیا ہر خوشی میں غم تیرا
دمہیں سمیٹیں تیری یاد کے جی رہا ہوں
ہر زخم کو سی رہا ہوں اس طرح
درد سے بے خبر رکھ کے سبر میں خود سے چل دیا
ملے اب مشکلیں یا منزلیں یا جینے کی وجہ
جانے خدا نہ جانے خدا
کیسے ملے گا اب کرار
مری نظر اب دیکھے جدر
تنہائیاں ہیں بے شمار
جاؤں کہاں
Show more
Artist
Zohaib Amjad
Uploaded byThe Orchard
Choose a song to play