What do you want to listen to?
FREEVIP
VIP Center
Song
Allah Hi Allah Kiya Karo
Naseebo Lal
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا
مالک ہے نام اسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
تم نیک عمل میں آگئے ہو گمراہی سے تم دور رہو
اللہ نبی
راضی ہوں گے بس ان کے حکم پر جیا کرو
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ
کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام
اسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
رمضان کے بعد مہینے میں ہم سارے روزے رکھیں گے
اللہ ہمیں
توفیق یہ دے بس دعا سبیعے کیا کرو
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ
کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا
مالک ہے نام اسی کا لیا کرو
اللہ ہی اللہ
اللہ ہی اللہ
میکی کو بدی کو جان لو تم اللہ کا حکم ہے مان لو
تم جس عمل پہ رب وہ راضی ہو بس کام وہی تم کیا کرو
Show more
Artist
Naseebo Lal
Uploaded byThe Orchard
Choose a song to play